ایکنا عراق سنی داعش مقابلہ تیار رضاکار

ایکنا عراق سنی داعش مقابلہ تیار رضاکار

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: عراق کی پارلیمنٹ میں سنی نمائندے مشعان الجبوری نے کہا ہے کہ عراقی سرزمین کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنا ہر عراقی کا فرض ہے اور عراق کے ہزاروں سنی داعش دہشت گرد تنظیم کا مقابلہ کرنے کے لئے شام بھی جانے کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3502244    تاریخ اشاعت : 2017/01/05